نماز استسقآ
新闻台署名 来源:新华社、《黎明报》、《阿拉伯新闻》、阿纳多卢通讯社与《分钟镜报》。由 GSRRA 编辑部翻译并节选。

بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خشک سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اسی وجہ سے زکام، نزلہ، کھانسی، بخار وغیرہ میں بے انتہا اضافہ ہو گیا ہے۔ ہر گھر میں بیماری داخل ہو چکی ہے۔ اور ایک وبآ کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ یہ عذاب الہی کی ایک شکل ہے۔
ہمیں اللہ کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔ آئیں سب ملکر نماز استسقآ کا اہتمام کریں۔
بروز جمعہ ۱۶ دسمبر بعد نماز جمعہ پورے ملک میں اسکا اہتمام کیا جاۓ۔
حکومت وقت سے درخواست ہے کہ بزریعہ سرکاری احکام اسکا اہتمام کرے۔
ہر فرد انفرادی طور پر بھی اپنی قریبی مساجد میں بھی اسکا انتظام کراۓ۔
اللہ پاک باران رحمت سے نوازے اور عذاب ٹال دے۔ آمین ثم آمین۔
归类于 新闻





Supported
Thank you